بھٹی وکرمارکا کا الزام: بنکاچرلہ معاملے پر بی آر ایس، بی جے پی، ٹی ڈی پی کی ملی بھگت | Banakacherla Deals
حیدرآباد: ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرمارکا نے Banakacherla Dealsاور پولاورم پراجیکٹس کی آڑ میں تلنگانہ کے آبی حقوق کو نقصان پہنچانے کی بی آر ایس، بی جے پی اور...
