اسدالدین اویسی کا چیوڑلہ حادثے پر اظہارِ افسوس، متاثرہ خاندانوں کے لیے معاوضے کا مطالبہ – Asaduddin Owaisi Grief
حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے تلنگانہ کے رنگا ریڈی ضلع میں پیش آئے...
