حیدرآباد میں جعلی سرمایہ کاری کا پھیلتا جال، 6.5 کروڑ کا فراڈ بے نقاب | Investment Fraud
حیدرآباد ۔ ونستھلی پورم پولیس نے ایک بڑے سرمایہ کاری فراڈ کیس میں ایک خاتون کو گرفتار کر لیا ہے، جس پر جعلی رئیل اسٹیٹ اور چٹ فنڈ اسکیموں...
