مدینہ میں عمرہ حادثہ متاثرین کے اہلِ خانہ کی عملی رہنمائی، وزیر اظہرالدین کی فوری مداخلت | Umrah Accident Azharuddin
حیدرآباد: وزیر اقلیتی بہبود محمد اظہرالدین نے عمرہ حادثہ متاثرین کے اہلِ خانہ کا مدینہ میں استقبال کیا اور انہیں تدفینی مراحل میں ہر ممکن عملی سہولت فراہم کی۔...
