کشن ریڈی کا تجزیہ: جوبلی ہلز میں بی جے پی کی ناکامی، اے آئی ایم آئی ایم اور ’منی پاور‘ کو ذمہ دار قرار دیا | Poll Review
حیدرآباد: مرکزی وزیر جی کشن ریڈی نے کہا کہ جوبلی ہلز ضمنی انتخاب میں بی جے پی کی ڈپازٹ ضبط ہونے کی بنیادی وجہ اس حلقے میں پارٹی کی...
