کاکتیہ یونیورسٹی کے امتحانات بارش کے باعث ملتوی | Kakatiya University
حیدرآباد: تلنگانہ میں جاری شدید بارش کے پیش نظر Kakatiya Universityنے 28 اور 29 اگست کو منعقد ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کر دیے ہیں۔ کنٹرولر آف اگزامینیشن پروفیسر...