حیدرآباد: 5 ستمبر کو ریاست بھر میں راشن ڈیلرز کی ہڑتال | Ration Dealers
حیدرآباد: تلنگانہ Ration Dealersویلفیئر ایسوسی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ 5 ستمبر کو ریاست بھر میں تمام راشن دکانیں بند رکھی جائیں گی۔ ایسوسی ایشن نے یہ فیصلہ...
