Skip to content
October 29, 2026
  • About
  • Blog
  • Contact
  • Home
  • Page Not Found | Charminar News – News Updates in Urdu
Charminar Updated logo

Primary Menu
  • News in Roman Urdu
  • کاروبار
  • جرائم و حادثات
  • عالمی خبریں
  • سیاست
  • قومی خبریں
  • تلنگانہ
  • حیدرآباد
  • تازہ ترین خبریں
  • سرورق
Light/Dark Button
Subscribe
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریونت ریڈی اور بھٹی وکرامارکا کی دہلی میں راہول گاندھی سے ملاقات | CM meets Rahul
  • تازہ ترین خبریں
  • تلنگانہ
  • قومی خبریں

ریونت ریڈی اور بھٹی وکرامارکا کی دہلی میں راہول گاندھی سے ملاقات | CM meets Rahul

CN Newsdesk July 24, 2025 1 minute read
CM meets Rahul

حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی اور نائب وزیر اعلیٰ مالو بھٹی وکرامارکا نے دہلی کے دو روزہ دورے کے دوران اپوزیشن قائدین راہول گاندھی اور ملیکارجن کھڑگے سے ملاقات CM meets Rahulکی۔ اس ملاقات کا مقصد ذات پات پر مبنی مردم شماری اور پسماندہ طبقات (بی سی) کو دی جانے والی ریزرویشن میں اضافے کے لیے قومی سطح پر حمایت حاصل کرنا تھا۔

یہ ملاقات صبح 10 بجے ملیکارجن کھڑگے کی رہائش گاہ پر ہوئی، جہاں وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے تلنگانہ میں حالیہ مکمل کی گئی ذات پات مردم شماری کی تفصیلات پیش کیں، جو سائنٹفک طریقہ کار پر مبنی ہے۔

ریونت ریڈی نے کانگریس قیادت کو بتایا کہ ریاستی اسمبلی اور کونسل سے بی سی طبقات کو تعلیم، روزگار، سرکاری خدمات اور بلدیاتی اداروں میں 42 فیصد ریزرویشن دینے سے متعلق بل منظور ہوچکا ہے اور اب اسے مرکز کو ارسال کیا گیا ہے۔

اس دوران تلنگانہ کی موجودہ سیاسی صورتحال اور سماجی ڈھانچے پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ وزیر اعلیٰ نے راہول گاندھی اور کھڑگے سے درخواست کی کہ پارلیمنٹ کے جاری اجلاس میں ملک گیر سطح پر ذات پات مردم شماری اور ریزرویشن اصلاحات کا مطالبہ اٹھایا جائے۔

ملاقات میں کانگریس کی تلنگانہ انچارج میناکشی نٹراجن، ٹی پی سی سی صدر مہیش کمار گوڑ، وزراء اتم کمار ریڈی، پونم پربھاکر، کونڈا سریکھا، سری ہری، رکن پارلیمنٹ ملو روی اور دیگر سینئر قائدین بھی موجود تھے۔

About the Author

CN Newsdesk

Administrator

View All Posts

Post navigation

Previous: حیدرآباد میں کے ٹی آر کی سالگرہ کے فلیکسی بینرز ہٹائے گئے، بی آر ایس کا اعتراض | KTR Birthday Banners
Next: سیتکّا کی کورٹ میں پیشی، کووِڈ لاک ڈاؤن خلاف ورزی کیس کی سماعت جاری | Minister Seethakka

Related News

Digital Arrest | سپریم کورٹ نے ڈیجیٹل ڈکیتی قرار دیا
  • تازہ ترین خبریں
  • جرائم و حادثات
  • قومی خبریں

سپریم کورٹ نے ڈیجیٹل اریسٹ کے ذریعے ٹھگی کو ڈیجیٹل ڈکیتی قرار دیا | Digital Arrest

CN Newsdesk October 29, 2026
Cancer Drug Prices | کینسر کی 397 دواؤں کی قیمت کم
  • تازہ ترین خبریں
  • قومی خبریں
  • کاروبار

کینسر کی 397 دواؤں کی قیمتوں میں کمی، نئی شرحیں 9 نومبر سے نافذ | Cancer Drug Prices

CN Newsdesk October 29, 2026
Cyclone Arnab | آندھرا پردیش میں پانچ افراد ہلاک
  • تازہ ترین خبریں
  • تلنگانہ
  • قومی خبریں

سمندری طوفان ارنب سے آندھرا پردیش میں پانچ ہلاک، تلنگانہ کے مشرقی اضلاع میں بارش | Cyclone Arnab

CN Newsdesk October 29, 2026

Search

Get in Touch

  • 750 Followers
  • 950 Likes
  • 1400 Subscribers
  • 1250 Fans
  • 1050 Followers

Recent Posts

Digital Arrest | سپریم کورٹ نے ڈیجیٹل ڈکیتی قرار دیا
سپریم کورٹ نے ڈیجیٹل اریسٹ کے… October 29, 2026
Cancer Drug Prices | کینسر کی 397 دواؤں کی قیمت کم
کینسر کی 397 دواؤں کی قیمتوں… October 29, 2026
Cyclone Arnab | آندھرا پردیش میں پانچ افراد ہلاک
سمندری طوفان ارنب سے آندھرا پردیش… October 29, 2026
Israel Election | نیتن یاہو کا اتحاد اکثریت سے محروم
اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کا… October 29, 2026
Krishna Water | اتم کمار ریڈی اور ہریش راو کے متضاد اعداد
کرشنا پانی کے استعمال پر اتم… October 29, 2026

Hot Categories

Tags

BJP Telangana BRS Congress crime news Election Commission GHMC Harish Rao hyderabad Hyderabad Crime Hyderabad News Hyderabad Police Hyderabad Rain Hyderabad traffic Jubilee Hills KTR Revanth Reddy Road Safety telangana Telangana Assembly Telangana Congress Telangana Education Telangana Elections Telangana Government Telangana News Telangana Police Telangana Politics Telangana Weather Urdu News بی آر ایس بی جے پی بی سی ریزرویشن تلنگانہ تلنگانہ اسمبلی تلنگانہ تعلیم تلنگانہ حکومت تلنگانہ سیاست تلنگانہ پولیس تلنگانہ کانگریس جی ایچ ایم سی حیدرآباد حیدرآباد پولیس ریونت ریڈی سڑک حادثہ کانگریس کے ٹی آر

You may have missed

Digital Arrest | سپریم کورٹ نے ڈیجیٹل ڈکیتی قرار دیا
  • تازہ ترین خبریں
  • جرائم و حادثات
  • قومی خبریں

سپریم کورٹ نے ڈیجیٹل اریسٹ کے ذریعے ٹھگی کو ڈیجیٹل ڈکیتی قرار دیا | Digital Arrest

CN Newsdesk October 29, 2026
Cancer Drug Prices | کینسر کی 397 دواؤں کی قیمت کم
  • تازہ ترین خبریں
  • قومی خبریں
  • کاروبار

کینسر کی 397 دواؤں کی قیمتوں میں کمی، نئی شرحیں 9 نومبر سے نافذ | Cancer Drug Prices

CN Newsdesk October 29, 2026
Cyclone Arnab | آندھرا پردیش میں پانچ افراد ہلاک
  • تازہ ترین خبریں
  • تلنگانہ
  • قومی خبریں

سمندری طوفان ارنب سے آندھرا پردیش میں پانچ ہلاک، تلنگانہ کے مشرقی اضلاع میں بارش | Cyclone Arnab

CN Newsdesk October 29, 2026
Israel Election | نیتن یاہو کا اتحاد اکثریت سے محروم
  • تازہ ترین خبریں
  • خاص خبر

اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کا اتحاد آگے مگر حکومت سازی کی اکثریت سے دور | Israel Election

CN Newsdesk October 29, 2026

Follow us

  • About
  • Blog
  • Contact
  • Home
  • Page Not Found | Charminar News – News Updates in Urdu
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.