Skip to content
Charminar Updated logo

Primary Menu
  • News in Roman Urdu
  • کاروبار
  • جرائم و حادثات
  • عالمی خبریں
  • سیاست
  • قومی خبریں
  • تلنگانہ
  • حیدرآباد
  • تازہ ترین خبریں
  • سرورق
Light/Dark Button
Subscribe
  • Home
  • کاروبار
  • سونے کی قیمتوں میں نئی چھلانگ، عالمی بازار میں مسلسل تیزی | Gold Forecast
  • تازہ ترین خبریں
  • عالمی خبریں
  • کاروبار

سونے کی قیمتوں میں نئی چھلانگ، عالمی بازار میں مسلسل تیزی | Gold Forecast

CN Newsdesk November 26, 2025 1 minute read
Gold Forecast

حیدرآباد: عالمی سطح پر سونے کی قیمتوں میں تیزی برقرار ہے، اور منگل کو قیمتیں 4,175 امریکی ڈالر فی اونس کے قریب پہنچ گئے۔ کئی ماہ سے جاری اس ریلی کو ممکنہ امریکی ریٹ کٹ نے نئی رفتار دی ہے۔ بینک آف امریکہ نے 2026 کے لیے اوسط قیمت 4,538 ڈالر اور سازگار حالات میں 5,000 ڈالر تک پہنچنے کی پیشگوئی کی ہے۔

سوموار کی مضبوط ٹریڈنگ کے بعد عالمی قیمتیں مستحکم رہے، جبکہ ییلڈز میں کمی اور غیر یقینی ماحول نے سونے کو مزید سہارا دیا۔ ایم سی ایکس میں بھی قیمتیں بڑھیں، اور سرمایہ کار امریکی مالیاتی پالیسی میں تبدیلی کے لیے تیار نظر آئے۔

فیڈ کے نرم مؤقف کے بعد عالمی رجحان میں شدت | Gold Forecast

نیویارک فیڈ کے سربراہ جان ولیمز نے کہا کہ شرحِ سود میں کمی مہنگائی کے خلاف لڑائی کو نقصان نہیں پہنچائے گی۔ اس بیان کے بعد اعتماد میں اضافہ ہوا، اور سی ایم ای فیڈ واچ ٹول نے دسمبر میں شرحِ سود میں کٹوتی کے امکان کو 81 فیصد تک بڑھا دیا، جو گزشتہ ہفتے 40 فیصد تھا۔

شرحِ سود میں کمی سونے کے لیے سازگار ہوتی ہے کیونکہ سونا سود نہیں دیتا۔ اسی وجہ سے رواں سال سونا پہلی بار 4,000 ڈالر فی اونس سے آگے نکلا اور پھر اوپر جاتا رہا۔ فیوچرز 7 اکتوبر 2025 کو 4,014.60 ڈالر تک پہنچے، جبکہ سونے نے سال بھر میں 54 فیصد منافع دیا۔

2026 کے لیے مضبوط اشاریے، مگر خطرات بھی موجود | Gold Forecast

بینک آف امریکہ نے کہا کہ قیمتیں اگرچہ ’زیادہ خریداری‘ کے زون میں ہیں، لیکن ادارہ جاتی طلب اب بھی محدود ہے۔ ان کے مطابق بلند قرض، کم شرحِ سود اور امریکی معاشی پالیسی سونے کو 2026 تک مضبوط رکھ سکتی ہے۔ تاہم، اگر فیڈ پالیسی اچانک سخت ہوئی تو ریلی سست پڑ سکتی ہے۔

تجزیہ کاروں نے کہا کہ آئندہ سال دھاتوں کی مارکیٹ پر کئی دباؤ رہیں گے، جن میں چین کی سست طلب، محدود سپلائی، کم انوینٹری، برقی ضروریات اور اے آئی سے جڑی دھاتی کھپت شامل ہیں۔ اس پس منظر میں سونا اگلے سال کے لیے سب سے واضح سپورٹ والا اثاثہ قرار دیا گیا ہے۔

About the Author

CN Newsdesk

Administrator

View All Posts

Post navigation

Previous: سونے کے قرضوں میں ریکارڈ اضافہ، این بی ایف سیز کی تیز توسیع | Gold Market
Next: بی جے پی تائید یافتہ سرپنچ کو اتفاق رائے سے منتخب کرنے پر ملیں گے 10 لاکھ، بنڈی سنجے کا اعلان| Sarpanch Grant

Related News

تلنگانہ کے نوجوان نے ’ماونٹ کلسوبائی‘ کی چوٹی سر کرلی | Yashwant Mountain Climb
  • تازہ ترین خبریں
  • تلنگانہ
  • قومی خبریں

تلنگانہ کے کوہ پیما بھوکیا یشونت نے مہاراشٹر کی بلند ترین چوٹی سر کرلی، قومی پرچم لہرایا | Yashwant Mountain Climb

CN Newsdesk November 2, 2026
طوفان مرسو کا آندھرا ساحل کی جانب رخ | Cyclone Murasu Alert
  • تازہ ترین خبریں
  • تلنگانہ
  • حیدرآباد

سمندری طوفان مرسو آندھرا پردیش کے ساحل کی جانب تیزی سے بڑھنے لگا، تلنگانہ میں 5 روزہ بارش کی پیش گوئی | Cyclone Murasu Alert

CN Newsdesk November 2, 2026
کاواڈی گوڑہ میں ہوٹل ملازم کی موت | Kavadiguda Hotel Death
  • تازہ ترین خبریں
  • جرائم و حادثات
  • حیدرآباد

کاواڈی گوڑہ میں رقم کے تنازع پر جھگڑا، ہوٹل ملازم سر پر شدید چوٹ لگنے سے ہلاک | Kavadiguda Hotel Death

CN Newsdesk November 2, 2026

Search

Get in Touch

  • 750 Followers
  • 950 Likes
  • 1400 Subscribers
  • 1250 Fans
  • 1050 Followers

Recent Posts

تلنگانہ کے نوجوان نے ’ماونٹ کلسوبائی‘ کی چوٹی سر کرلی | Yashwant Mountain Climb
تلنگانہ کے کوہ پیما بھوکیا یشونت… November 2, 2026
طوفان مرسو کا آندھرا ساحل کی جانب رخ | Cyclone Murasu Alert
سمندری طوفان مرسو آندھرا پردیش کے… November 2, 2026
کاواڈی گوڑہ میں ہوٹل ملازم کی موت | Kavadiguda Hotel Death
کاواڈی گوڑہ میں رقم کے تنازع… November 2, 2026
دبّاک میں نوجوان کی خودکشی | Dubbak Suicide Tragedy
دبّاک میں 28 سالہ نوجوان کی… November 2, 2026
نیریڈکو تلنگانہ پراپرٹی شو 2026 اختتام پذیر | Telangana Property Show
حیدرآباد میں نیریڈکو تلنگانہ پراپرٹی شو… November 2, 2026

Hot Categories

Tags

BJP Telangana BRS Congress crime news Election Commission GHMC Harish Rao hyderabad Hyderabad Crime Hyderabad News Hyderabad Police Hyderabad Rain Hyderabad traffic Jubilee Hills KTR Revanth Reddy Road Safety telangana Telangana Assembly Telangana Congress Telangana Education Telangana Elections Telangana Government Telangana News Telangana Police Telangana Politics Telangana Weather Urdu News بی آر ایس بی جے پی بی سی ریزرویشن تلنگانہ تلنگانہ اسمبلی تلنگانہ تعلیم تلنگانہ حکومت تلنگانہ سیاست تلنگانہ پولیس تلنگانہ کانگریس جی ایچ ایم سی حیدرآباد حیدرآباد پولیس ریونت ریڈی سڑک حادثہ کانگریس کے ٹی آر

You may have missed

تلنگانہ کے نوجوان نے ’ماونٹ کلسوبائی‘ کی چوٹی سر کرلی | Yashwant Mountain Climb
  • تازہ ترین خبریں
  • تلنگانہ
  • قومی خبریں

تلنگانہ کے کوہ پیما بھوکیا یشونت نے مہاراشٹر کی بلند ترین چوٹی سر کرلی، قومی پرچم لہرایا | Yashwant Mountain Climb

CN Newsdesk November 2, 2026
طوفان مرسو کا آندھرا ساحل کی جانب رخ | Cyclone Murasu Alert
  • تازہ ترین خبریں
  • تلنگانہ
  • حیدرآباد

سمندری طوفان مرسو آندھرا پردیش کے ساحل کی جانب تیزی سے بڑھنے لگا، تلنگانہ میں 5 روزہ بارش کی پیش گوئی | Cyclone Murasu Alert

CN Newsdesk November 2, 2026
کاواڈی گوڑہ میں ہوٹل ملازم کی موت | Kavadiguda Hotel Death
  • تازہ ترین خبریں
  • جرائم و حادثات
  • حیدرآباد

کاواڈی گوڑہ میں رقم کے تنازع پر جھگڑا، ہوٹل ملازم سر پر شدید چوٹ لگنے سے ہلاک | Kavadiguda Hotel Death

CN Newsdesk November 2, 2026
دبّاک میں نوجوان کی خودکشی | Dubbak Suicide Tragedy
  • تازہ ترین خبریں
  • تلنگانہ
  • جرائم و حادثات

دبّاک میں 28 سالہ نوجوان کی خودکشی، بھائی کی حادثاتی موت کے بعد تھا شدید صدمے سے دوچار | Dubbak Suicide Tragedy

CN Newsdesk November 2, 2026

Follow us