Skip to content
October 29, 2026
  • About
  • Blog
  • Contact
  • Home
  • Page Not Found | Charminar News – News Updates in Urdu
Charminar Updated logo

Primary Menu
  • News in Roman Urdu
  • کاروبار
  • جرائم و حادثات
  • عالمی خبریں
  • سیاست
  • قومی خبریں
  • تلنگانہ
  • حیدرآباد
  • تازہ ترین خبریں
  • سرورق
Light/Dark Button
Subscribe
  • Home
  • تلنگانہ
  • وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کا اندے سری کو پدم شری دینے کا مطالبہ | Padma Shri
  • تازہ ترین خبریں
  • تلنگانہ

وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کا اندے سری کو پدم شری دینے کا مطالبہ | Padma Shri

CN Newsdesk November 11, 2025 1 minute read
Padma Shri

حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے منگل کے روز معروف شاعر اور نغمہ نگار اندے سری کے لیے پدم شری ایوارڈ دینے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے اندے سری کو “تلنگانہ کی آواز” قرار دیتے ہوئے ان کے خاندان کے ایک فرد کو سرکاری ملازمت دینے اور اندے سری میموریل پارک کے قیام کا اعلان کیا۔

ریاستی اعزاز کے ساتھ آخری رسومات | Padma Shri

وزیراعلیٰ کی ہدایت پر اندے سری کی آخری رسومات ریاستی اعزاز کے ساتھ گھٹکیسر میں ایم ایل اے کیمپ آفس کے قریب ادا کی گئیں۔ اس موقع پر وزرا ڈی سریدھر بابو، پونگلیٹی سرینواس ریڈی، اڈلوری لکشمن کمار، جوپلی کرشنا راؤ، سینئر کانگریس رہنما وی ہنومنت راؤ اور ادب سے تعلق رکھنے والے کئی شخصیات نے شرکت کی۔

ریونت ریڈی نے کہا کہ اندے سری کا انتقال ان کی ذاتی زندگی کے ساتھ ساتھ تلنگانہ کی ثقافتی دنیا کے لیے بھی بڑا نقصان ہے۔

ورثے کے تحفظ کا اعلان | Padma Shri

وزیراعلیٰ نے اعلان کیا کہ حکومت اندے سری کے مشہور ترانہ “جیا جیا ہے تلنگانہ” کو اسکولی نصاب میں شامل کرے گی تاکہ نئی نسل تلنگانہ تحریک کے جذبے سے واقف ہو۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت اندے سری کی شاعری کے مجموعے “نِپّلا واگو” کی 20,000 نقول شائع کر کے ریاست کی عوامی لائبریریوں میں تقسیم کرے گی۔

ریونت ریڈی نے کہا کہ حکومت جلد اندے سری سمرتی ونم (میموریل پارک) قائم کرے گی اور ان کے خاندان کے ایک فرد کو سرکاری ملازمت فراہم کرے گی تاکہ ان کی خدمات کو تسلیم کیا جا سکے۔

وزیراعلیٰ نے مرکزی حکومت سے اپیل کی کہ اندے سری کو ادب کے شعبے میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں پدم شری ایوارڈ دیا جائے۔ انہوں نے مرکزی وزرا جی کشن ریڈی اور بندی سنجے کمار سے درخواست کی کہ وہ اس تجویز کی تائید کریں۔ ریونت نے کہا کہ مرکز اور ریاست دونوں کو مل کر اندے سری کے ورثے کو خراجِ عقیدت پیش کرنا چاہیے۔

About the Author

CN Newsdesk

Administrator

View All Posts

Post navigation

Previous: ڈرون نگرانی سے پُرامن پولنگ ، کمشنر وی سی سجنار کی صورتحال پر قریبی نظر| Drone Surveillance
Next: ’مولانا ابوالکلام آزاد کے تعلیمی وژن کو عملی جامہ پہنائیں‘محمد علی شبیر کی قوم سے اپیل | Education Vision

Related News

Digital Arrest | سپریم کورٹ نے ڈیجیٹل ڈکیتی قرار دیا
  • تازہ ترین خبریں
  • جرائم و حادثات
  • قومی خبریں

سپریم کورٹ نے ڈیجیٹل اریسٹ کے ذریعے ٹھگی کو ڈیجیٹل ڈکیتی قرار دیا | Digital Arrest

CN Newsdesk October 29, 2026
Cancer Drug Prices | کینسر کی 397 دواؤں کی قیمت کم
  • تازہ ترین خبریں
  • قومی خبریں
  • کاروبار

کینسر کی 397 دواؤں کی قیمتوں میں کمی، نئی شرحیں 9 نومبر سے نافذ | Cancer Drug Prices

CN Newsdesk October 29, 2026
Cyclone Arnab | آندھرا پردیش میں پانچ افراد ہلاک
  • تازہ ترین خبریں
  • تلنگانہ
  • قومی خبریں

سمندری طوفان ارنب سے آندھرا پردیش میں پانچ ہلاک، تلنگانہ کے مشرقی اضلاع میں بارش | Cyclone Arnab

CN Newsdesk October 29, 2026

Search

Get in Touch

  • 750 Followers
  • 950 Likes
  • 1400 Subscribers
  • 1250 Fans
  • 1050 Followers

Recent Posts

Digital Arrest | سپریم کورٹ نے ڈیجیٹل ڈکیتی قرار دیا
سپریم کورٹ نے ڈیجیٹل اریسٹ کے… October 29, 2026
Cancer Drug Prices | کینسر کی 397 دواؤں کی قیمت کم
کینسر کی 397 دواؤں کی قیمتوں… October 29, 2026
Cyclone Arnab | آندھرا پردیش میں پانچ افراد ہلاک
سمندری طوفان ارنب سے آندھرا پردیش… October 29, 2026
Israel Election | نیتن یاہو کا اتحاد اکثریت سے محروم
اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کا… October 29, 2026
Krishna Water | اتم کمار ریڈی اور ہریش راو کے متضاد اعداد
کرشنا پانی کے استعمال پر اتم… October 29, 2026

Hot Categories

Tags

BJP Telangana BRS Congress crime news Election Commission GHMC Harish Rao hyderabad Hyderabad Crime Hyderabad News Hyderabad Police Hyderabad Rain Hyderabad traffic Jubilee Hills KTR Revanth Reddy Road Safety telangana Telangana Assembly Telangana Congress Telangana Education Telangana Elections Telangana Government Telangana News Telangana Police Telangana Politics Telangana Weather Urdu News بی آر ایس بی جے پی بی سی ریزرویشن تلنگانہ تلنگانہ اسمبلی تلنگانہ تعلیم تلنگانہ حکومت تلنگانہ سیاست تلنگانہ پولیس تلنگانہ کانگریس جی ایچ ایم سی حیدرآباد حیدرآباد پولیس ریونت ریڈی سڑک حادثہ کانگریس کے ٹی آر

You may have missed

Digital Arrest | سپریم کورٹ نے ڈیجیٹل ڈکیتی قرار دیا
  • تازہ ترین خبریں
  • جرائم و حادثات
  • قومی خبریں

سپریم کورٹ نے ڈیجیٹل اریسٹ کے ذریعے ٹھگی کو ڈیجیٹل ڈکیتی قرار دیا | Digital Arrest

CN Newsdesk October 29, 2026
Cancer Drug Prices | کینسر کی 397 دواؤں کی قیمت کم
  • تازہ ترین خبریں
  • قومی خبریں
  • کاروبار

کینسر کی 397 دواؤں کی قیمتوں میں کمی، نئی شرحیں 9 نومبر سے نافذ | Cancer Drug Prices

CN Newsdesk October 29, 2026
Cyclone Arnab | آندھرا پردیش میں پانچ افراد ہلاک
  • تازہ ترین خبریں
  • تلنگانہ
  • قومی خبریں

سمندری طوفان ارنب سے آندھرا پردیش میں پانچ ہلاک، تلنگانہ کے مشرقی اضلاع میں بارش | Cyclone Arnab

CN Newsdesk October 29, 2026
Israel Election | نیتن یاہو کا اتحاد اکثریت سے محروم
  • تازہ ترین خبریں
  • خاص خبر

اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کا اتحاد آگے مگر حکومت سازی کی اکثریت سے دور | Israel Election

CN Newsdesk October 29, 2026

Follow us

  • About
  • Blog
  • Contact
  • Home
  • Page Not Found | Charminar News – News Updates in Urdu
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.