سائبرآباد میں منشیات پر بڑی ضرب، 101.711 کلو گانجہ ضبط | Cyberabad Ganja
حیدرآباد: کوللور پولیس اور سری لنگم پلی زون کی اسپیشل آپریشنز ٹیم نے ٹیلہ پور کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 101.711 کلو گانجہ ضبط کر لیا جس کی مالیت...
