تلنگانہ کے ہر سابق ضلع میں زرعی کالج، نظام آباد سے شروعات | Agricultural Colleges
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے ریاست کے ہر سابق ضلع میں زرعی کالج قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا مقصد زرعی تعلیم کو مقامی سطح پر فروغ دینا...
