شیودھر ریڈی تلنگانہ حکومت کے ریاستی سلامتی مشیر مقرر، 3 سالہ تقرری کو منظوری | State Security Advisor
حیدرآباد ۔ تلنگانہ حکومت نے سابق ڈائریکٹر جنرل آف پولیس شیودھر ریڈی کو ریاستی سلامتی مشیر کے طور پر 3 سال کے لیے مقرر کرنے کی منظوری دے دی...
