رمضان میں مسلم ملازمین کو 4 بجے چھٹی کی اجازت | Ramzan Relaxation
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے رمضان المبارک کے دوران مسلم ملازمین کو شام 4 بجے دفاتر اور اسکولوں سے جانے کی اجازت دے دی ہے۔ میمو نمبر 677/Poll.B/26 مؤرخہ 17...
