اسمبلی اسپیکر نے ارکان کی نااہلی کی سماعت ملتوی کر دی | MLA Disqualification
حیدرآباد: تلنگانہ اسمبلی کے اسپیکر گڈم پرساد کمار نے ان ارکانِ اسمبلی کی نااہلی سے متعلق سماعتیں ملتوی کر دی ہیں جو آج اور کل منعقد ہونے والی تھیں۔...
