Read in English  
       

تلنگانہ میں پھر گرمائے گا انتخابی ماحول۔ الیکشن کمیشن نے جاری کیا پنچایت انتخابات کا شیڈول | Panchayat Polls

حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ الیکشن کمشنر رانی کُمودنی نے تلنگانہ پنچایت انتخابات Panchayat Polls کا شیڈول جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ریاست میں 11، 14 اور 17 دسمبر کو...