تلنگانہ میں بارشوں کے پیش نظر محکمہ صحت کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت | Health Alert
حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر صحت دامودر راجہ نرسمہا نے ریاست میں جاری شدید بارشوں کے پیش نظر تمام اضلاع کے طبی و صحت حکام کو ہائی الرٹ Health Alertرہنے...