چندانگر میں زیورات کی مسلح ڈکیتی کے ملزمین گرفتار | Khazana Jewellery
حیدرآباد: سائبرآباد پولیس نے چندانگر میں 12 اگست کو پیش آنے والی دن دہاڑے مسلح ڈکیتی کے سلسلے میں تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق...
