سپریا سولے نے 42 فیصد بی سی ریزرویشن کے مطالبے کی حمایت کی | BC reservation
حیدرآباد: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (شرد پوار گروپ) کی ورکنگ صدر اور بارامتی کی رکن پارلیمان سپریا سولے نے دہلی کے جنتر منتر پر منعقد کانگریس کے زیرقیادت احتجاج میں...
