Read in English  
       

خود کو ’’تلنگانہ کا باپ‘‘ کہلوانے کا کے سی آر کو کوئی اخلاقی حق حاصل نہیں، تلنگانہ کے اصل معمار شہداء:کومٹی ریڈی وینکٹ ریڈی | Telangana Legacy

حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر سڑک و عمارات کومٹی ریڈی وینکٹ ریڈی نے بدھ کے روز کہا کہ بھارت راشٹرا سمیتی کے سربراہ کے چندر شیکھر راؤ کو خود کو...