تلنگانہ میں شہری سیلاب اور پانی کی قلت سے نمٹنے کے لیے ’اسپنج پارکس‘ کا منصوبہ | Sponge Parks
حیدرآباد: تلنگانہ میں شہری سیلاب اور آئندہ پینے کے پانی کی قلت سے بچاؤ کے لیے حکومت نے تمام بلدیاتی حدود میں Sponge Parks قائم کرنے کی ہدایت دی...
