حیدرآباد میں ڈرائیونگ کے دوران موبائل استعمال پر کریک ڈاؤن | Traffic Safety
حیدرآباد ۔ سیف آباد ٹریفک پولیس نے خصوصی مہم کے دوران تلنگانہ تلی جنکشن پر ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون استعمال کرنے والے 62 افراد کے خلاف کارروائی کی۔...
