وزیر اڈلوری لکشمن کا ہریش راو پر سنگین الزام، ’خفیہ طریقے سے اپنی ہی پارٹی کے ارکان اسمبلی کو فنڈز فراہم کیے‘ | Lakshman Allegations
حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر اڈلوری لکشمن نے حیدرآباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اور بی آر ایس رہنما ٹی۔ ہریش راؤ پر سنگین الزامات عائد...
