میدارم جاترا میں صحت کا مضبوط حصار، 50 بستروں کا سوپر اسپیشلٹی اسپتال قائم | Medaram Healthcare
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے میدارم جاترا 2026 کے دوران لاکھوں عقیدت مندوں کی صحت کے تحفظ کے لیے 50 بستروں پر مشتمل سوپر اسپیشلٹی اسپتال قائم کر دیا ہے۔...
