تلنگانہ ہائی کورٹ نے بلدی انتخابات کا اعلامیہ روک دیا | Telangana Local Body Poll
حیدرآباد۔ تلنگانہ ہائی کورٹ نے 42 فیصد بی سی ریزرویشن پر قانونی اعتراضات کے بعد بلدی انتخابات کے اعلامیہ پر حکمِ امتناع جاری کر دیا ہے، جس سے ریاست...
