کینسر کی مفت اسکریننگ کیمپ 24 ستمبر کو حیدرآباد میں | Free Cancer Screening
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے سی جی ایچ ایس ویلنَس سنٹر، سی جی او ٹاورز، کواڑی گوڑہ میں 24 ستمبر کو کینسر کی Free Cancer Screening کیمپ کا انعقاد ہوگا۔...
