استری ندھی میں بے ضابطگیوں کے الزامات، کے کویتا نے کانگریس حکومت کو نشانہ بنایا، شفاف تقرریوں کا مطالبہ | Welfare Dispute
حیدرآباد ۔ تلنگانہ رکشنا سینا کی سربراہ کے کویتا نے الزام عائد کیا ہے کہ خواتین کی مالی خودمختاری کیلئے قائم استری ندھی ادارہ بے ضابطگیوں کا مرکز بن...
