ایس آئی آر مہم میں غفلت پر ریونت ریڈی کا کانگریس رہنماؤں کو سخت انتباہ، 10 دن میں کارکردگی کا جائزہ | SIR Campaign
حیدرآباد ۔ وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی نے ایس آئی آر مہم کے نفاذ میں لاپروائی برتنے والے کانگریس رہنماؤں کو سخت کارروائی کا انتباہ دیتے ہوئے واضح کیا...
