Read in English  
       

بی سی تحفظات پر مرکز کا رویہ غیرمخلص، مسلمانوں کو بہانہ بنایا جا رہا ہے: آدی سرینواس | BC Reservation

حیدرآباد: تلنگانہ حکومت کے وہپ آدی سرینواس نے بی جے پی پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ BC Reservationکے مسئلے پر دوہرا رویہ اختیار کر رہی ہے۔ جمعرات...