تلنگانہ میں موسلا دھار بارش، اسکول بند اور آبی ذخائر خطرے کی سطح پر | Heavy Rains
حیدرآباد: تلنگانہ میں کم دباؤ کے سبب ہونے والی Heavy Rainsنے بدھ کے دن کئی اضلاع میں عام زندگی کو مفلوج کردیا۔ انتظامیہ نے اسکول بند کر دیے، آبی...