تلنگانہ اسمبلی اجلاس کا آغاز، اہم اصلاحاتی بل پیش کرنے کی تیاری | Telangana Assembly
حیدرآباد: تلنگانہ اسمبلی کا اجلاس آج پیر کو صبح 10:30 بجے شروع ہونے جا رہا ہے، جس میں سابق ارکان اسمبلی رام ریڈی دامودر ریڈی اور کونڈا لکشما ریڈی...
