نظام آباد میں شیر کی نقل و حرکت سے دیہی علاقوں میں تشویش | Tiger Movement
حیدرآباد: نظام آباد ضلع کے سری کونڈہ رینج میں ایک نر شیر کی نقل و حرکت کی تصدیق ہونے کے بعد مقامی دیہات میں تشویش کی لہر دوڑ گئی...