مالیگاؤں فیصلہ مایوس کن، تحقیقات جان بوجھ کر کمزور کی گئیں: اویسی | Owaisi on Malegaon Verdict
حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے 2008 مالیگاؤں بم دھماکہ کیس میں تمام ملزمان کی بریت کو “مایوس کن” قرار دیا...