ٹائر پھٹتے ہی اینٹوں سے بھری منی لاری الٹ گئی، بڑا حادثہ ٹل گیا | Mini Lorry Accident
حیدرآباد: شہر کے مضافاتی علاقے میں بدھ کی صبح ایک منی لاری کے ٹائر پھٹنے سے اچانک حادثہ پیش آیا، جس کے باعث کچھ دیر کے لیے ٹریفک متاثر...
