Read in English  
       

ہائیڈرا کی آدھی رات کو خطرناک کارروائی، میرعالم ٹینک میں پھنسے 9 مزدوروں کو بحفاظت بچالیا | Midnight Rescue

حیدرآباد: حیدرآباد ڈیزاسٹر ریسپانس اینڈ ایسیٹس پروٹیکشن ایجنسی (ہائیڈرا) نے اتوار کی آدھی رات کو ایک خطرناک کارروائی کے دوران میر عالم ٹینک میں پھنسے 9 مزدوروں کو بحفاظت...