منریگا میں ترمیم پر کانگریس کا سخت انتباہ، دیہی معیشت خطرے میں | Rural Employment
حیدرآباد: حیدرآباد ضلع کانگریس کمیٹی (ڈی سی سی) کے صدر سید خالد سیف اللہ نے ہفتہ کے روز خبردار کیا کہ منریگا میں مجوزہ ترمیمات دیہی روزگار کو شدید...
