بچوپلی میں قیمتی سرکاری اراضی محفوظ، باڑ نصب | Land Protection
حیدرآباد: حیدرآباد ڈیزاسٹر ریسپانس اینڈ ایسٹس پروٹیکشن ایجنسی نے میڑچل ملکاجگیری ضلع کے بچوپلی منڈل کے نظام پیٹ گاؤں میں سرکاری زمین کو محفوظ بنا لیا۔ یہ کارروائی بڑے...
