میئر گدوال وجیہ لکشمی کا معائنہ، بارش سے متاثرہ علاقوں میں فوری اقدامات کی ہدایت | GHMC Hyderabad
حیدرآباد: شدید بارش کے بعد GHMC Hyderabad کی میئر گدوال وجیہ لکشمی نے بدھ کی رات ماساب ٹینک کے علاقے کا دورہ کیا، جہاں پانی جمع ہونے اور ٹریفک...
