اوڈیشہ میں بڑی کارروائی، تلنگانہ کا سرکردہ ماؤ نواز رہنما ہلاک | Maoist Encounter
حیدرآباد: اوڈیشہ میں جمعرات کے روز سکیورٹی فورسز کے ساتھ دو الگ الگ مقابلوں میں پانچ ماؤ نواز ہلاک ہو گئے، جن میں تلنگانہ سے تعلق رکھنے والا ایک...
