منچریال میں پنچایت سکریٹری 20 ہزار کی رشوت لیتے گرفتار | ACB Trap
حیدرآباد: ضلع منچریال میں انسداد رشوت ستانی بیورو (اے سی بی) نے ایک پنچایت سکریٹری کو اندرماں ہاؤسنگ اسکیم کے بل کی کارروائی کے لیے رشوت لیتے ہوئے رنگے...
