ہائیڈرا کو جعلی ہائی کورٹ نوٹس کا انکشاف، حکام کی سخت کارروائی کا انتباہ | Fake Notices
حیدرآباد ۔ شہر میں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے جعلی ہائی کورٹ نوٹس کے معاملے نے حکام کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے، جس پر متعلقہ ادارے...
