کویتا کا بی آر ایس قیادت پر شدید حملہ، جوبلی ہلز شکست کا ذمہ دار “سوشل میڈیا سیاست” کو قرار دیا| Kavitha Telangana Politics
حیدرآباد: تلنگانہ جاگروتی صدر کلواکنٹلہ کویتا نے ہفتہ کو میدک میں منعقدہ جلسے کے دوران بی آر ایس قیادت، خصوصاً اپنے بھائی کے ٹی راما راؤ اور وزیر ہریش...
