تلنگانہ نے 42 فیصد بی سی ریزرویشن کے ذریعے مثال قائم کی: پونگلیتی سرینواس ریڈی | Ponguleti Srinivas Reddy
حیدرآباد: ریاستی وزیر Ponguleti Srinivas Reddy نے کہا کہ تلنگانہ نے مقامی اداروں کے انتخابات میں پسماندہ طبقات کے لیے 42 فیصد ریزرویشن دے کر ملک کے لیے ایک...
