تلنگانہ میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کونسلنگ 16 ستمبر سے | MBBS BDS Counselling
حیدرآباد: کالوجی ہیلتھ یونیورسٹی نے اعلان کیا ہے کہ تلنگانہ میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس داخلوں کے لیے کونسلنگ کا آغاز 16 September سے ہوگا۔...
