صدر دروپدی مرمو حیدرآباد پہنچ گئیں، بھارتیہ کلا مہوتسو میں کریں گی شرکت | Presidential Visit
حیدرآباد: صدر جمہوریہ دروپدی مرمو دو روزہ سرکاری دورے پر جمعہ کی دوپہر حیدرآباد پہنچیں۔ بیگم پیٹ ایئرپورٹ پر ان کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ ریونت ریڈی، گورنر...
