ناگرجنا ساگر اور جورالا پروجیکٹس میں فلڈ گیٹس کھولے گئے | Nagarjunasagar Gates Opened
حیدرآباد ۔ تلنگانہ میں موسلا دھار بارشوں اور بالائی علاقوں سے پانی کے اخراج کے نتیجے میں دریاؤں میں شدید طغیانی دیکھی گئی۔ منگل کے روز حکام نے جورالا...
