تلنگانہ کی عوام کے لیے بڑی خوشخبری، اب راشن دکانوں پر جوار فراہم کرنے کی کانگریس حکومت کررہی ہے تیاری | Millet Distribution
حیدرآباد ۔ تلنگانہ حکومت نے راشن کارڈ رکھنے والوں کو چاول کے ساتھ جوار فراہم کرنے کے منصوبے پر تیزی سے کام شروع کردیا ہے۔ حکومت اس نئی اسکیم...
