یدادری اور پُلی چنتلا منصوبوں سے متاثرہ خاندانوں کو 15 اگست تک ملازمت کے تقررنامے جاری ہوں گے | Job Appointment Orders
حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر آبپاشی این. اُتم کمار ریڈی نے اعلان کیا ہے کہ یدادری اور پُلی چنتلا تھرمل پاور پراجکٹس کے لیے اراضی گنوانے والے تمام خاندانوں کو...
