کانگریس کا جنتر منتر پر بی سی کوٹہ احتجاج، تمام اضلاع سے 25 افراد روانہ ہوں گے | BC Quota Protest
حیدرآباد: تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی (TPCC) نے ریاست کے تمام اضلاع کو ہدایت دی ہے کہ وہ 6 اگست کو دہلی کے جنتر منتر پر ہونے والے BC Quota...
