پون کلیان تلنگانہ میں کوئی بھی عوامی جلسہ منعقد کرنے سے قبل معافی مانگیں، تلنگانہ سیاست میں نئی بحث | Political Apology
حیدرآباد ۔ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ و بی سی بہبود پونم پربھاکر نے مطالبہ کیا ہے کہ جنا سینا سربراہ پون کلیان تلنگانہ میں کوئی بھی عوامی جلسہ منعقد کرنے سے...
